قاصب

( قاصِب )
{ قا + صِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بانسری بجانے والا، قصاب، گوشت فروش، زور کی گرج۔