قاصر اللسان

( قاصِرُ الْلِسان )
{ قا + صُِرل (ا غیر ملفوظ) + لِسان }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی زبان یا گفتگو میں نقص ہو۔