قاصر الہمت

( قاصِرُ الْہِمَّت )
{ قا + صِرُل (ا غیر ملفوظ) + ہِم + مَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کم ہمت، بے حوصلہ۔