قاضی الحاجات

( قاضُی الْحاجات )
{ قا + ضُیل (ا غیر ملفوظ) + حا + جات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حاجت روا کرنے والا، مراد، بر لانے والا۔ اللہ تعالٰی۔