قاطع التمام

( قاطِعُ التَّمام )
{ قا + طِعُت (ا ل غیر ملفوظ) + تَمام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی ہندسہ) مثلث میں وتر اور عمود کی نسبت۔