قافیہ پیما

( قافِیَہ پَیما )
{ قا + فِیَہ + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اشعار کی گنتی بڑھانے کے لیے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنے والا، تک بند۔