قافیہ پیمائی

( قافِیَہ پَیمائی )
{ قا + فِیَہ + پَے (ی لین) + ما + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا۔