قافیہ سنج

( قافِیَہ سَنْج )
{ قا + فِیَہ + سَنْج (ن غنہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قافیہ شناس، قافیے کا ادراک و احساس رکھنے والا (کنایۃً) موزوں طبع، شاعر۔