قاقلی

( قاقُلی )
{ قا + قُلی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی ہے اشنان کی طرح مگر اس سے بڑی اور زیادہ ہری ہوتی ہے، گرم خشک، ہاضم اور نمکین ہے، بطور دوا مستعمل ہے۔