قالب دار ٹوپی

( قالِب دار ٹوپی )
{ قا + لِب + دار + ٹو (و مجہول) + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قالب کے شکل کی ٹوپی جو دل کی شکل سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔