قالی بافت

( قالی بافْت )
{ قا + لی + بافْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کپڑا جس کی بناوٹ قالین کی سی ہو، وہ کپڑا جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکاتے ہیں یال غلاف وغیرہ کے کام آتا ہے۔