نذیر

( نَذِیر )
{ نَذِیر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ڈرانے والا، بُرے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، بُرے اعمال کے بُرے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا؛ مراد: نبی، رسول۔