سپیس

( سِپیس )
{ سِپیس (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Space  سِپیس

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٠ء کو "نامیاتی کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع استثنائی   : سِپیسَز [سِپے + سَز]
١ - فضائے بسیط، خلا۔
"سپیس میں ایسے تین آر بٹل ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٠ء، نامیاتی کیمیا، ١٥ )
  • Space