نذر ہے

( نَذْر ہے )
{ نَذْر + ہے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - حاضر ہے، موجود ہے، پیشِ خدمت ہے؛ نثار ہے، تصدق ہے۔