نذر خدا

( نَذْرِ خُدا )
{ نَذ + رے + خُدا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللہ کے نام پر دی ہوئی چیز۔