نذر آئمہ

( نَذْرِ آئِمَّہ )
{ نَذ + رے + آ + اِم + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی زمین، جاگیر یا تحائف جو صوفیا، فقرایا علما کے گزارے کے لیے ہو؛ وقف کی گئی زمین، خیرات کی گئی زمین، خیرات۔