ندیمی

( نَدِیمی )
{ نَدی + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مصاحبت، ہم جلیسی و ہم نشینی، ندیم ہونے کی حالت یا کیفیت، ندیم کا منصب، ندیم کا کام، ندیم کا عہدہ، مصاحبی، بادشاہوں کے دربار کی مصاحبی۔
صفت نسبتی
١ - جو بادشاہوں کے دربار کا مصاحب ہو۔