نڈر آنکھیں

( نِڈَر آنْکھیں )
{ نِڈَر + آں + کھیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آنکھیں جن میں ڈر نہ ہو، دیدہ دلیر آنکھیں۔