ندیدے کی کھٹیا

( نَدِیدے کی کُھْٹیا )
{ نَدی + دے + کی + کُھٹ + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) ندیدے انسان کی ریوڑی جسے وہ ہاتھ سے دینے پر آمادہ نہیں ہوتا؛ (مجازاً) نہایت عزیز شے۔