ندیم

( نَدِیم )
{ نَدِیم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھانے پینے کا ساتھی، زندہ دل ساتھی، ہر دم ساتھ رہنے والا، ہم نشیں، گہرا دوست، رفیق، مصاحب۔