ندی کانت

( نَدی کانْت )
{ نَدی + کانْت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) دریاؤں کا مالک؛ (مجازاً) سمندر؛ (نباتیات) سندھو وار نامی ایک پیڑ؛ سمندر پھل؛ ایک چھوٹا درخت۔ (لاطینی: Vitex negumdo)۔