ندوی

( نَدْوی )
{ نَد + وی }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ندوۃ العلما سے فارغ التحصیل، ندوۃِ العلما سے پڑھا ہوا نیز ندوۃ العلما سے متعلق یا منسوب، ندوہ سے تعلق رکھنے والا۔