ندی جا

( نَدی جا )
{ نَدی + جا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دریا میں پیدا ہونے والا، پانی کا پیدا کردہ، جو پانی میں پانی کے نزدیک پیدا ہوا ہو، ہر وہ مخلوق جو دریا کے کنارے یا دریا کے پانی میں پیدا ہوتی ہو؛ درخت ارجن ورکش نیز ارتی کا پیڑ؛ کھجور کا دلدلی پیڑ۔