ندرت نگاری

( نُدْرَت نِگاری )
{ نُد + رَت + نِگاری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ندرت طرازی، تحریر کا نیا پن، شاعر یا ادیب کا اپنی تحریر میں نیا پن اور انوکھا پن پیدا کرنا۔