ندوہ

( نَدْوَہ )
{ نَد + وَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم جمع
١ - مجلس، مجمع، اجتماع، انجمن؛ علمی مجلس، وہ جگہ جہاں کوئی مباحثہ یا مذاکرہ کیا جائے۔