ندرت فکر

( نُدْرَتِ فِکْر )
{ نُد + رَتے + فِکْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - فکر کی خوبصورتی اور نیا پن، عمدہ سوچ، عمدہ خیال، سوچ کے انوکھے اور نادر ہونے کی حالت یا کیفیت۔