نر تولیدی اعضا

( نَر تَولِیدی اَعْضا )
{ نَر + تَو (و لین) + لی + دی + اَع + ضا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) نر پودے کے تودے کے تولیدی اعضا جو پورے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں۔