نرصنفی

( نَرصِنْفی )
{ نَر + صِن + فی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) نر کی صنف سے تعلق رکھنے والا، نر کی ذات کا۔