نر مخروطیہ

( نَر مُخْرُوطِیَہ )
{ نَر + مَخ + رُو + طِیَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایک نر تولیدی عضو جو لمبائی میں تقریباً ایک انچ اور ایک لمبے محور پر مشتمل ہوتا ہے جس میں 60 تا 100 پوست برگ یا برگے و غولہ دار ترتیب میں لگے ہوتے ہیں، زر ریشی صنوبرہ۔