نرگنییا

( نِرگُنِییا )
{ نِر + گُنی + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کو نرگن ماننے والا انسان، وہ آدمی جو خدا کو صفات سے منزہ اور مُبرّا مانتا ہے۔