نرملائی

( نِرمَلائی )
{ نِر + مَلا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نرمل پن، نرمل ہونے کی حالت یا کیفیت، صاف و شفاف، میل اور گندگی سے پاک ہونے کی حالت۔