نرمالیہ

( نِرمالِیَہ )
{ نِر + ما + لِیَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خالص ہونے کی حالت، پاکی، دیوتاؤں کو بھینٹ دینے کے بعد جو بچ جائے۔