نرویر

( نِروَیر )
{ نِر + وَیر (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - امن پسند، دشمنی سے عاری، امن سے رہنے والا، دوست کی طرح برتاؤ کرنے والا: دوست۔