رن[1]

( رَن[1] )
{ رَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Run  رَن

انگریزی زبان میں بطورِ اسم نیز بطورِ فعل مستعمل ہے۔ اردو میں اسم والے مفہوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٨ء، میں "کھیل بتیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : رَنْز [رَنْز]
١ - دوڑ، جھپٹ۔
"انہیں دونوں کے بیچ میں بلے والے کی رن (دوڑ) رہتی ہے۔"      ( ١٩٢٨ء، کھیل بتیسی، ١٩ )
٢ - [ کرکٹ ]  کھیلنے میں کھلاڑی کا مقررّہ قاعدے کے تحت ایک وکٹ سے دوسرے وکٹ تک دوڑ کر جانے کا عمل۔
"سلیم ملک نے رَن لینے کی کوشش کی۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٠ اکتوبر، ١ )
  • sound noise;  bottle
  • war
  • combat
  • fight
  • conflict;  battle-field