نربچار

( نِربِچار )
{ نِر + بِچار }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) غوروفکر کے بغیر، (فلسفہ) کسی شے کا وہ تصور جو اسے زمان و مکاں کی حدود و قیود سے باہر رکھ کر کیا جائے۔