رمضان

( رَمْضان )
{ رَم + ضان }
( عربی )

تفصیلات


رمض  رَمْضان

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٦١١ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - (چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ جس میں مسلمان پورے مہینے کے روزے رکھتے ہیں، ماہ صیام، ماہ مبارک۔
"رمضان کی پہلی رات کو آسمانوں کے اور جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، طوبٰی، ٦٧٩ )
  • the ninth of the Arabian months