شیشہ گری

( شِیشَہ گَری )
{ شی + شَہ + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیشہ یا شیشے کی چیزیں بنانے کا کام۔