مقولۂ متی

( مَقُولَۂِ مَتٰی )
{ مَقُو + لَہ + اے + مَتا (ی بشکل ا) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ ہئیت جو جسم کو کسی زمانے یا وقت میں ہونے کی بنا پر حاصل ہو۔