مقولۂ وضع

( مَقُولَۂِ وَضْع )
{ مَقُو + لَہ + اے + وَضْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ ہئیت جو کسی شے کے داخلی اور خارجی امور کی نسبت سے حاصل ہو، جیسے: قیام، قعود، چت یا پٹ، لیٹنے کی ہئیت۔