مقوی

( مُقَوّی )
{ مُقَوْ + وی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) قوت دینے والی، طاقت بخشنے والی دوا یا غذا۔
صفت ذاتی
١ - مَوت دینے والا، قوت اور طاقت بہم پہنچانے والا۔