مقوی

( مُقَوّیٰ )
{ مُقَوْ + وا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) قوی کیا گیا، (اصطلاحاً) گتہ جو کتابوں کی جلدوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔