مقیت

( مُقِیت )
{ مُقِیت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روزی بہم پہنچانے والا، قوت دینے والا، حفاظت کرنے اور نگاہ رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، خدا تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔