مقیش

( مُقَیَّش )
{ مُقَیْ + یَش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (زردوزی) سونے چاندی سے بنا ہوا چپٹا تار، بادلہ (روپہلی خواہ سنہری) نیز بادے کی تاروں سے کیا گیا کڑہائی کا کام۔