مکاشف

( مُکاشِف )
{ مُکا + شِف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آشکارا کرنے والا، بھید کھولنے والا، کشف کے ذریعے امور غیبی ظاہر کرنے والا۔