مکالمہ

( مُکالَمَہ )
{ مُکا + لَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہی کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے ڈرامے میں باہم گفتگو، ہم کلامی۔