مکالمہ نگاری

( مُکالَمَہ نِگاری )
{ مُکا + لَمَہ + نِگا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - افسانہ، ڈرامہ یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہی کے الفاظ میں لکھنا۔