مکبر

( مَکَبَّر )
{ مَکَب + بَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑا کیا ہوا، جسامت میں بڑھایا ہوا۔