مکبرالصوت

( مَکَبِّرُالصَّوت )
{ مَکَب + بِرُص (ا، ل غیر ملفوظ) + صَوت (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آواز کو بڑا یا بلند کرنے والا، آواز کو بلند کر کے سامعین تک پہنچانے والا آلہ، لاؤڈ اسپیکر، توسیع پا جانے کے بعد۔