مکبر شیشہ

( مَکَبِّر شِیْشَہ )
{ مَکَب + بِر + شی + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑا کر کے دکھانے والا عدسہ۔