مکتب بحریہ

( مَکْتَبِ بَحْرِیَہ )
{ مَک + تَبے + بَح + رِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - فن جہازرانی کی تعلیم دینے والی درس گاہ۔